وزیر اعلی شہباز شریف نے واسا نادہندگان سے بلوں کی وصولی کیلئے پولیس استعمال کرنے کی سمری منظور کر لی

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:14

وزیر اعلی شہباز شریف نے واسا نادہندگان سے بلوں کی وصولی کیلئے پولیس استعمال کرنے کی سمری منظور کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے واسا کے نادہندگان سے بلوں کی وصولی کے لیے پولیس استعمال کرنے کی سمری منظور کر لی ۔

(جاری ہے)

واسا صارفین کی بڑی تعداد کی طرف سے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث ادارے کے خسارے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد بلوں کی وصولی کے لیے پولیس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ واسا ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں واسا کے 3003 نادہندگان سے 467ملین روپے وصول کیے جائیں گے جبکہ واسا میں انتظامی معاملات میں بہتری کے لیے بھی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا