بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں شہید ہو 170پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان ،امداد آئی جی سندھ کے ذریعے دی جائے گی

بدھ 12 نومبر 2014 22:41

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں شہید ہو 170پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان ،امداد آئی جی سندھ کے ذریعے دی جائے گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں شہید ہونے والے 170پولیس اہلکاروں کے ورثاء کے لئے امداد کا اعلان کردیا،امداد آئی جی سندھ کے ذریعے دی جائے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء کے لئے امداد کا اعلان کردیا ہے ،ملک ریاض کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء کو آئی جی سندھ کے ذریعے امداد دی جائے گی اور مفاہمتی یادداشت پر جمعرات کو دستخط ہوں گے،بحریہ ٹاؤن ہر شہید کے ورثاء کو 45لاکھ کا پیکج دے گا،ورثاء کو10لاکھ روپے اور35لاکھ کا پلاٹ دیا جائے گا۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..