کراچی ،بین الاقوامی بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے پاکستان میں صادق کی 10سالہ تقریبات

جمعہ 28 نومبر 2014 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) پاکستان کے سب سے بڑے اور طویل ترین عرصے سے خدمات سر انجام دینے والے بین الاقوامی بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے پاکستان میں صادق کی 10سالہ تقریبات منائی جا رہی ہیں۔صادق جس کا مطلب”قابل اعتماد ہوتاہے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا دنیا بھر میں قائم اسلامک بینکنگ برانڈ ہے۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پہلا بین الاقوامی بینک ہے جسے2004میں اسلامی بینکنگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں پہلی اسلامک بینکنگ برانچ کھولنے کا اعزاز حاصل ہے۔

بینک کی پاکستان کے 22شہروں میں116برانچیں ہیں جن میں سے ملک بھر میں 10برانچیں اسلامی بینکنگ کے لئے مخصوص ہیں۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ حال ہی میں مکمل ہونے والے بین الاقوامی ساورن سکوک ٹرانزیکشن کے سلسلے میں حکومت پاکستان کے سرکردہ مشیروں میں سے ایک ہے۔

(جاری ہے)

بینک نے اثاثوں کی تنظیمِ نو کی راہ میں حائل رکاوٹو کو دور کرنے میں اہم ترین کردار ادا کیا جس سے بین الاقوامی ساورن سکوک کی تکمیل ممکن ہوسکی جس سے 6.75فیصد سالانہ پر 5سال کیلئے ملک کو ایک بلین ڈالر (روائتی ساورن بانڈ کے اجراء سے50 bpsکم)حاصل ہوئے۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک ،پاکستان کا پہلا اور واحد بینک ہیں جس نے ملک میں اسلامی شرعی اصولوں سے ہم آہنگ کریڈٹ کارڈ پیش کیا جس سے اسلامی بینکنگ میں ہماری جدت پسندی اور اعتماد کا اظہار ہوتاہے۔چیف ایگزیکیٹو آفیسر اسٹینڈرڈ چارٹرڈپاکستان شہزاد دادا نے کہا کہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈبنک اپنے برانڈ کے وعدے"Here for Good"کی روشنی میں پاکستان کی ترقی اور دیر پا نمو کیلئے صادق کی مدد سے اپنے اس وعدے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔

پاکستان میں اسلامی بینکنگ کا مستقبل بہت روشن ہے اور ہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ملک میں اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے بہترین ماحول فراہم کیا۔اسلامی بینکنگ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے سربراہ ،اظہر اسلم نے کہاکہ پاکستان میں کسٹمر کی بڑھتی ہوئی مانگ،پیش کی گئی پروڈکٹس کی وسیع رینج اور بھر حکومتی مدد کے باعث اسلامی بینکنگ ، روایتی بینکنگ کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔فنانشل ٹائمز کے ایک متعلقہ جریدے دی بینکر کی جانب سے سال2013کیلئے اسلامی بینک قرار دئیے جانے کا اعزاز ہمارے کلائنٹس کے ہم اورہماری حکمت عملی پر اعتماد کا ثبوت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..