نوجوانوں کو جدید تربیت اور ہنر فراہم کر کے افرادی قوت کی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، صدر آئی سی سی آئی

منگل 6 دسمبر 2022 18:35

نوجوانوں کو جدید تربیت اور ہنر فراہم کر کے افرادی قوت کی  برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، صدر آئی سی سی آئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2022ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سامنا ہے اور افرادی قوت کی برآمد کو فروغ د ینے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو گا جس سے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوان ہے اور حکومت اس ٹیلنٹ کو جدید ترین ہنر اور تربیت سے آراستہ کرنے کی کوشش کرے تاکہ افرادی قوت کی برآمدات کے امکانات کو بہتر بنایا جا سکے۔

چیمبر کے سینئر نائب صدر فاد وحید، پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین حافظ فہیم اقبال، وائس چیئرمین اسد حفیظ کیانی، ظفر بختاوری، میاں شوکت مسعود، دلدار عباسی، ضیا قریشی، اطہر اقبال اور خورشید برلاس نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا