آر سی سی آئی کی رکنیت کی تجدید کی آخری تاریخ 31مارچ ہے، صدر چیمبرثاقب رفیق

جمعرات 30 مارچ 2023 23:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) صدر چیمبر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( آر سی سی آئی ) کی رکنیت کی تجدید کی آخری تاریخ 31مارچ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی چیمبر میں سالانہ ممبرشپ کی تجدید کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

ممبران کی سہولت کے لیے ماہ رمضان میں چیمبر صبح 9 بجے سے شام 9بجے تک کھلا ہے،ممبران فیس کی آن لائن ادائیگی بذریعہ بینک یا ایزی پیسہ بھی کرسکتے ہیں، آر سی سی آئی کی جانب سے سالانہ ممبرشپ کی تجدید کے حوالے سے پہلے ہی ممبران کو ایس ایم ایس، ای میل اور خطوط ارسال کیے جاچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ 2013 کے تحت آر سی سی آئی نے ممبرشپ کی تجدید کرانے کی آخری تاریخ 31مارچ 2023 مقرر کی ہے ۔

ثاقب رفیق نے کہا کہ ممبرشپ کی تجدید کے لیے مقررہ فیس کے ہمرا ہ انکم ٹیکس ریٹرن اور اگر قابل اطلاق ہو تو سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانا ہوگا۔ مقررہ تاریخ تک تجدید نہ کرانے پر ممبرشپ معطل کردی جائے گی ۔ ایک واٹس ایپ نمبر بھی دیا گیا ہے جس پر ممبران ادا شدہ فیس اور ٹیکس گوشوارہ کی کاپی بھیج کر گھر بیٹھے بھی اپنی ممبرشپ کی تجدید کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ