ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ

U0.86فیصد اضافے سے 1106روپے قیمت ریکارڈ کی گئی

پیر 5 جون 2023 20:56

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یکم جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1106 روپے ریکارڈ کی گئی ہے جو اسے سے پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں 0.86 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1097 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں یکم جون کو ختم ہونیوالے ہفتے میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1114 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.69 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے قبل ملک کیجنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1107 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلا م آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1100، راولپنڈی 1081، گوجرانوالہ 1130، سیالکوٹ 1130، لاہور 1145، فیصل آباد 1100، سرگودھا1087، ملتان 1127، بہاولپور 1150، پشاور 1077 اور بنوں میں 1040 روپے رہی۔ اسی طرح کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1100 ، حیدرآباد 1081، سکھر 1130، لاڑکانہ 1130، کوئٹہ 1145 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1100 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے