اسلام آباد،این بی ایف کی مرکزی بُک شاپ کی توسیع و تزئین کا کام مکمل

پیر 26 جنوری 2015 16:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) نیشنل بُک باؤنڈیشن کی صدر دفتر میں موجود مرکزی بُک شاپ کی توسیع اور اس کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے۔بُک شاپ میں قرآن پاک ،سیرت النبی ،تفاسیر ،احادیث ،اسلامی علوم ،تاریخ، فلسفہ، جغرافیہ،سوانح،بچوں کا ادب ،شخصیات،ناول، شاعری، تراجم،عالمی ادب، معلومات عامہ، حکمت ودانش سمیت اُن تمام موضوعات کی کتب ہزاروں کی تعداد میں دسیتاب ہیں جنھیں قارئین پڑھنا چاہتے ہیں۔

این بی ایف کی موجودہ بُک شاپ ہر آنے والے کو خوشگوار ماحول فراہم کرتی ہے۔ شاپ کو وزٹ کرنے والے تبدیل شدہ علمی فضا اور آراستہ کی گئی کتب کی ترتیب نو دیکھ کر متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔بُک شاپ میں نئی مطبوعات کو نمایاں طور پر رکھا گیا ہے جب کہ علامہ اقبال، سعادت حسن منٹو ، انتظار حسین،اشفاق احمد، ممتاز مفتی، بانو قدسیہ، احمد ندیم قاسمی، عطاء الحق قاسمی کے خصوصی گوشوں سمیت دیگر مشاہیر کی تخلیقات کا ذخیرہ دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

فکر و فلسفہ،علم و حکمت اور عالمی دانش کے موضوعات پر بھی اعلیٰ پائے کی کتب موجود ہیں۔ اس بُک شاپ سے خریدنے والوں کو 15سے 33فی صد تک رعایت دی جاتی ہے جب کہ ریڈرزکلب کے ممبران 55%ڈسکاؤنٹ پر کتب خرید سکتے ہیں۔ ریڈرز کلب کی ممبر شپ کاطریقِ کار نہایت آسان ہے۔ این بی ایف کی یہ بُک شاپ شہر کی بڑی علمی شاپس میں شمار ہوتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ