لاہور سٹاک ایکسچینج میں ہفتہ کے آخری روز روزمندی کا رجحان رہا،ایل ایس ای 25انڈیکس47.68پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5044.91پربندہوا

جمعہ 27 مارچ 2015 22:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس47.68پوائنٹس کی کمی کے سا تھ 5044.91پربندہو ا ۔ مجمو عی طور پر68کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔4کمپنیوں کے حصص میں اضافہ۔ 17کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ47 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔مارکیٹ میں کل6لاکھ67ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ2لاکھ72 ہزار500حصص۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنزکارپوریشن لمیٹڈ کے2 لاکھ 5ہزار حصص۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے77ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.93روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.50روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر