روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز

سمندر پارپاکستانیوں نے فروری کے اختتام تک مجموعی طور پر 837 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی

منگل 19 مارچ 2024 17:10

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2024ء) روشن ڈیجیٹل اکانٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020کے بعد سے لے کر فروری 2024کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے مجموعی طورپر 7.478ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اس مد ت میں روشن ڈیجیٹل اکانٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں نے ملک میں مجموعی طور پر 837ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں 304ملین ڈالر، اسلامی نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں 501ملین ڈالر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 32ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب