پاکستان فرنیچر کونسل نے مینوفیکچررز، ایکسپورٹرزاور امپورٹرزسے بجٹ تجاویزطلب کر لیں، میاں کاشف اشفاق

بدھ 27 مارچ 2024 13:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) پاکستان فرنیچر کونسل نے فرنیچر مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز اور امپورٹرز سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے بجٹ تجاویز طلب کر لیں۔ بدھ کو یہاں محمد اریب کی قیادت میں فرنیچر مینوفیکچررز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ بجٹ تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ اس بات کا مظہر ہے کہ پی ایف سی اور حکومت اس صنعت کے ساتھ وابستہ رہنمائوں کے نقطہ نظر کو پالیسی سازی کے عمل میں شامل کرنے کے خواہاں ہیں۔

(جاری ہے)

یہ امر اقتصادی ترقی کے فروغ اور فرنیچر کی صنعت کے ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان تعاون اور شراکت داری کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف سی اس بات کی خواہاں ہے کہ فرنیچر کی صنعت کے اہم اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کی روشنی میں درپیش مسائل کے حل، اس شعبے کی ترقی اور مجموعی مسابقت کو بڑھانے کی کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فرنیچر مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کی تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کی جائیں گی تاکہ آئندہ سالانہ بجٹ کی تیاری میں انہیں زیر غور لایا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی