پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

جمعہ 19 اپریل 2024 22:56

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پرجمعہ کو کاروبار میں تیزی رہی اور انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پر بند ہوا جو نیا ریکارڈ ہے۔مسلسل دو روز مندی کے بعد جمعہ کو دن بھر کاروبار میں تیزی کا رحجان رہا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈکس 619.79 پوائنٹس (0.87 فیصد) اور کے ایس ای 30 انڈکس 282.75 پوائنٹس (1.21 فیصد) کے اضافہ کے بعد 23376.56 پوائنٹس پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 368 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 199 کمپنیوں کے حصص کی قیمت میں کمی اور 148 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 21 کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 47 کروڑ، 58 لاکھ، 33 ہزار، 699 حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 23.220 ارب روپے تھی۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے 4 کروڑ، 96 لاکھ، 62 ہزار، 377 حصص، سائنرجیکو پاکستان لمیٹڈ کے دو کروڑ، 67 لاکھ، 77 ہزار، 7 حصص اور کوہ نور سپننگ ملز کے دو کروڑ، 28 لاکھ، 34 ہزار حصص کا لین دین ہوا۔ کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت 6.034 ارب روپے کے سودے ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..