پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 595 پوائنٹس اضافے سے 70909 پر بند ہوا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران کاروبار میں تیزی اور مثبت رجحان ریکارڈ کیاگیا۔ ہفتے وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 595 پوائنٹس اضافے سے 70909 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

(جاری ہے)

100 انڈیکس 0.85 فیصد اضافے سے 70 ہزار 909 کی سطح پر بند ہوا جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 71092 اور کم ترین سطح 69783 رہی۔ بازار میں ایک ہفتے میں 2 ارب 46 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور 106 ارب روپے مالیت کے شئیرز کا کاروبار کیا گیا ،مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 73 ارب روپے اضافے سے 9833 ارب روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان