سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 روپے ریکارڈ

منگل 14 مئی 2024 16:04

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 1.41 فیصدکم ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1199 روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.08 فیصدکم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1200 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1183 روپے، راولپنڈی 1179 روپے، گوجرانوالہ 1250 روپے، سیالکوٹ 1230 روپے، لاہور میں 1270 روپے ریکارڈ کی گئی۔فیصل آباد1230 روپے، سرگودھا1203 روپے، ملتان 1200 روپے، بہاولپور1230 روپے، پشاور1157 روپے اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت1150 روپے ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1167 روپے، حیدرآباد1180 روپے، سکھر1300 روپے، لاڑکانہ1173 روپے، کوئٹہ 1195 روپے اورخضدارمیں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت1177 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,400 روپے  اضافہ ریکارڈ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر0.6 فیصدکی کمی، ایم ٹو میں اضافہ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر0.6 فیصدکی کمی، ایم ٹو میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

معیشت کے مختلف اشاریے مثبت رجحانات کی عکاسی کر رہے ہیں، ملک میں اقتصادی استحکام آ رہا ہے، مجموعی قومی ..

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان‘ انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے نیچے گر گیا

بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے    جمعہ تک درخواستیں طلب

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

سعودی  ٹیک فرم  کا   امریکی  آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں   سرمایہ کاری  کرنے کا اعلان

معاشی چیلنج سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی سے کام لیا جا رہا ہے، ٹیکسٹائل صنعت کو برآمدات میں سہولیات ..

وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ..