پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار

جمعہ 17 مئی 2024 17:51

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار دے دیا گیا۔امریکی معاشی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے 84 فیصد بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق یہ فائدہ 16 مئی 2023 سے 16 مئی 2024 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔اسی عرصے کے دوران روپے کے لحاظ سے مارکیٹ پانچویں نمبر پر رہی جس میں 79.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا اسٹاک مارکیٹ 364 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست ہے۔ استنبول 125 فیصد کے ساتھ دوسرے اور نائجیرین اسٹاک مارکیٹ 87 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

شاہراؤں پر چلنے والی ٹرکوں اور ٹرالر کو ا یکسل لوڈ مینجمنٹ قانون کا پابند بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر

صوبائی وزیر صنعت سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

شیخ مصطفی شکیل کا گوجرانوالہ چیمبر میں کلکٹر کسٹم کی آمد پر شیخ نسیم کی سینئر ممبر سے بدتمیزی کی پُرزور ..

چین میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش کے لیے درخواستیں طلب

انڈونیشیا  کے  چارج ڈی افیئرز رحمت ہندیارتا کسوما  کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں پانچ فیصد کمی کی تجویز

ملک میں 24 قیراط ایک تولہ سونے کی قیمت میں  2 ہزار 400 روپے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی حکومت کو ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

ملائشیا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران  سالانہ بنیاد پر 11.8 فیصد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس188 پوائنٹ بڑھ کر 74 ہزار 404پوائنٹس کی  سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹیٹ آئل کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ  کے دوران  سالانہ بنیاد ..

خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی