پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

جمعہ 17 مئی 2024 20:05

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 20 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 18 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 737 روپے 97 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹر بینک مارکیٹ میں قدر 722 روپے 75 پیسے، کویتی دینار کی 905 روپے 60 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 76 روپے 31 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی آئی میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے ’پولیس سینٹر آف سروسز‘ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ..

میاں راشد حسین ہسپتال میں ویڈیو سکینڈل پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل

برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی

پاکستان سے چین تک چیری کی برآمد شروع ہو گئی

سیالکوٹ بین الاقوامی ایئرپورٹ پاکستان کی اقتصادی و معاشی ترقی میں کلیدی کردار  ادا کررہا ہے،سہیل سعید ..

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے  پر مستحکم

برطانیہ کو پاکستان مصنوعات  اور خدمات کی برآمدات میں  2.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور کینیا کے درمیان دوطرفہ تجارت میں ایک اہم پیشرفت،کینیا کی حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز ..

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ  لاہورکے زیر اہتمام 35سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کے  وفد  کا سیالکوٹ چیمبر ..

فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکے9000ممبران کے ساتھ  ملک کا تیسرا بڑا ..

چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..