- Home
- Business
- Business News
- پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
جمعہ 17 مئی 2024 20:31
(جاری ہے)
یہ حکومت اور مقامی انتظامیہ کی ائینی و اخلاقی ذمے داری ہے۔ مگر بدقسمتی سے انتظامیہ کی غفلت اور فارم 47 کی پیداوار نااہل حکومت کی وجہ سے پٹرول ، ڈیزل اور آٹے کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کوئی فرق نہیں پڑا ہے حالانکہ جب بھی حکومت پیٹرول کی قیمت بڑھاتی ہے تو منافع خور ہر چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیتے ہیں اب جبکہ حکومت نے متذکرہ چیزوں میں قابل ذکر کمی کی ہے تو روٹی و ٹرانسپورٹ مافیا قیمتیں کم کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔
جب تک محکمہ پرائس کنٹرول و فوڈ ڈپارٹمنٹ فعال کردار ادا نہیں کریں گے سندھ حکومت قیمتوں میں استحکام نہیں کرسکتی۔ حکومت صرف کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز پر انحصار کرتی ہے جبکہ حکومت سندھ کے پاس ہر سطح پر بلدیاتی نمائندے موجود ہیں جو پورے صوبے میں عوام کی فلاح وبہبود میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر مہنگائی کو قابو کرنے میں سنجیدہ ہے تو منتخب نمائندوں کو پرائس کنٹرول کی ذمیداری کیلیے بروئے کار لایا جائے اور یونین کونسل کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے ٹریڈ لائسنس کی وصولی ٹائون انتظامیہ سے یوسی انتظامیہ کے سپرد کی جائے۔ صوبائی امیر نے نیشنل کنزیومر مومینٹ کے وفد کو اپنے تعاون کی یقین دہانی اور ان کی صارفین کے حقوق کے لیے کاوشوں کو سراہا۔#Browse Latest Business News in Urdu
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ
فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکی9000ممبران کیساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7Eکو ختم کیا جائے،عاطف اکرام شیخ
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو ختم کیا جائے :عاطف اکرام شیخ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار
آئی سی سی آئی میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے ’پولیس سینٹر آف سروسز‘ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ..
میاں راشد حسین ہسپتال میں ویڈیو سکینڈل پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
پاکستان سے چین تک چیری کی برآمد شروع ہو گئی
سیالکوٹ بین الاقوامی ایئرپورٹ پاکستان کی اقتصادی و معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے،سہیل سعید ..
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
برطانیہ کو پاکستان مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 2.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان اور کینیا کے درمیان دوطرفہ تجارت میں ایک اہم پیشرفت،کینیا کی حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز ..
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہورکے زیر اہتمام 35سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کے وفد کا سیالکوٹ چیمبر ..
فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکے9000ممبران کے ساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے صنعت کاروں کے مسائل حل کریں گے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
PSX Live Index
Updated: 04:45:02pm | 08-06-2024
Status: Closed | Volume: 559,550,615 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary