سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی

بدھ 22 مئی 2024 16:53

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2415ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 248200 روپے فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 236روپے کی کمی سے 212791 روپے کی سطح پر آگئی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں کمی کے پیش نظر سونے کی مقامی قیمت عالمی قیمت میں اضافے کے تناسب کے بجائے 4000 روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2850روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2443.41روپے پر مستحکم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایس ڈی پی میں خزانہ ڈویژن کے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 6084 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز

پی ایس ڈی پی میں خزانہ ڈویژن کے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 6084 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی لیٹ فائلرز پر  10 فیصد ٹیکس عائد کرنے اور سابقہ رعایتوں کو ..

سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی لیٹ فائلرز پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے اور سابقہ رعایتوں کو ..

کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین

کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا

ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ

ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے

سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹری کا برآمد کنندگان کیلئے مینیمم ٹیکس رجیم کے خاتمے ..

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹری کا برآمد کنندگان کیلئے مینیمم ٹیکس رجیم کے خاتمے ..

آئی ایم ایف معیار پر بجٹ تیار کر نے سے کاروباری طبقے کو مایوسی ہوئی

آئی ایم ایف معیار پر بجٹ تیار کر نے سے کاروباری طبقے کو مایوسی ہوئی

ایس ای سی پی کا اتحاد آٹو سولوشنز کی جعلی کار فنانسنگ اسکیم بارے انتباہ

ایس ای سی پی کا اتحاد آٹو سولوشنز کی جعلی کار فنانسنگ اسکیم بارے انتباہ