کاروباری ہفتہ کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرگھٹ گئی

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام

پیر 13 اپریل 2015 21:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) کاروباری ہفتہ کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرگھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام دیکھاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکوانٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 4پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.87روپے سے کم ہوکر 101.83روپے اور قیمت فروخت 101.92روپے سے کم ہوکر101.88روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 102.40روپے اورقیمت فروخت 102.60روپے پربرقراررہی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق پیرکے روزروپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت 108.75روپے سے کم ہوکر 108.25روپے اور قیمت فروخت 109روپے سے کم ہوکر 108.50روپے ہوگئی اسی طرح 25پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 150روپے سے کم ہوکر149.75روپے اورقیمت فروخت 150.25روپے سے کم ہوکر150روپے پرآگئی۔فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روزیواے ای درہم اورسعودی ریال کی قدر میں بالترتیب 2,2پیسے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد یواے ای درہم کی قیمت فروخت 28.05روپے سے بڑھ کر 28.07روپے اورسعودی ریال کی قیمت فروخت 27.35روپے سے بڑھ کر 27.37روپے ہوگئی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ