پاکستان کی برآمدات میں 11.90 فیصد کمی

ہفتہ 2 مئی 2015 16:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) پاکستان کی برآمدات میں مارچ 2014 کی نسبت مارچ 2015 میں 11.90 فیصد کمی ، چینی ، کاٹن ، گارمنٹس ، رائس ، باسمتی اور دیگر اشیاء میں ایک سال کے دوران ماضی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو آف شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری 2015 میں کاٹن کلاتھ 5.60 ملین روپے جو کہ مارچ 2014 میں اس کی شرح منفی 12.93 ملین روپے تھی اسی طرح چینی کی برآمدات فروری 2015 میں 1.57 ملین روپے تھی جو کہ مارچ 2014 میں 14.43 ملین روپے ریکارڈ کی گئی کپاس کی برآمدات فروری 2015 میں منفی 22.36 ملین روپے ریکارڈ کی گئی جو کہ مارچ 2014 میں منفی 28.10 ملین روپے یعنی ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات فروری 2015 میں منفی 5.25 ملین روپے تھی جو کہ مارچ 2014 میں منفی 3.51 ملین روپے رہی اسی طرح مالی سال 2014-15 کے ابتدائی نو ماہ ( جولائی تا مارچ ) میں 8.88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

برآمدات 2014-15 کے ابتدائی نو ماہ میں 18 لاکھ 13 ہزار 7 سو 85 ملین روپے تھی جو کہ گزشتہ سال کے ابتدائی نو ماہ میں 19 ہزار 72 ملین روپے تھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں