پاکستان کا مستقبل ٹیکس کلچر کے فروغ سے وابستہ ہے، ایف بی آر کا کام ملک کی اقتصادی سمت کو درست رکھنا بھی ہے

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے صدر شاہد رشید

اتوار 17 مئی 2015 17:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل ٹیکس کلچر کے فروغ سے وابستہ ہے ۔ٹیکس بنیاد وسیع کرنے سے ملک ترقی کرے گا اور ہم کسی کے محتاج نہیں رہیں گے جس میں حکومت اور ایف بی آر کا تعاون درکار ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹیکس کے نظام کو سہل بنایا جائے تاکہ فیلڈ سٹاف کا عمل دخل اور شکایات کم ہو جائیں۔

ٹیکس حکام تاجر برادری سے براہ راست رابطے میں رہیں تو انکے علم اورکارکردگی میں اضافہ ہو گا۔

(جاری ہے)

شاہد رشید بٹ نے کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کا کام صرف ٹیکس جمع کرنا نہیں بلکہ ٹیکس گزاروں کی فلاح و بہبود اور ملک کی اقتصادی سمت کو درست رکھنا بھی ہے۔ توانائی بحران کی وجہ سے معیشت کی صورتحال بہت خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے بے روزگاری اور جرائم میں اضافہ اور محاصل جمع کرنے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس آر او کلچر کا خاتمہ ہو جانا چائیے اور کسی بھی اعلامیہ کے اجراء سے قبل کاروباری برادری سے مشاورت کی جائے۔ہماری محنت کی کمائی کے ساڑھے چار سوارب روپے با اثر شعبوں کو دی جانے والی سبسڈیوں میں ضائع کئے جا رہے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز