گرمی کے باعث کراچی میں ایئرکنڈیشنر اور فریج کے دام آسمان پر
اتوار 28 جون 2015 16:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) کراچی میں گرمی کا دس سالہ ریکارڈ ہی نہیں ، ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئیاور مسئلہ صرف دْگنے داموں کا نہیں، یہ دونوں چیزیں مارکیٹ سے شارٹ ہیں اور انہیں خریدنے کیلئے شہریوں کو ایڈوانس بکنگ کرانی پڑرہی ہے۔
(جاری ہے)
اس بار کراچی میں ایسی گرمی پڑی کہ جینا آسان رہا نہ مرنا،گرمی نے انسانوں کے اس جنگل میں ایسی آگ لگائی کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہزار سے زائد افراد کا دم نکل گیا،ایسے میں شہریوں کا دھیان گیا ایئر کنڈیشنر اور فریج کی طرف کہ یہی وہ جدید علاج ہے جو اس قدیم آفت کا توڑ کرسکتا ہے۔
قیمتوں میں دو گنا اضافے کے باوجود ان دونوں اشیا کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ دکانوں کا اسٹاک ختم ہوگیا اور اب خریداروں کو ایڈوانس بکنگ کرانی پڑرہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف گرمی نے نڈھال کیا تو دوسری طرف الیکٹرانک آئٹم کی قیمتوں نے پسینے چھڑوادیئے ہیں۔ اْدھر دْکانداروں کا موقف ہے کہ دام انہوں نے نہیں، کمپنیوں نے بڑھائے ہیں۔گرمی کی شدد تو اپنی جگہ ، شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی سے تنگ آکر دگنے داموں اے سی خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary