انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

جمعہ 10 اکتوبر 2025 21:51

انٹربینک مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 03 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 17 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 96 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 745 روپے 76 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 730 روپے 28 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 915 روپے 85 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 70 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

او آئی سی کے رکن ممالک نے اپنے ایس ایم ایز کے مابین تجارت ، صنعت کاری اور جامع اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے ..

کراچی چیمبر کے وفد کی سعودی،پاکستان مشترکہ بزنس کونسل سے ملاقات

کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان  تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے نئے افق کھل رہے ہیں۔ سردار طاہر محمود

چین کو دیسی جڑی بوٹیوں کی برآمد بڑی پیشرفت ہے ‘ نجم مزاری

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند سطح پرپہنچ گئی

ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

کویت پاکستان بزنس ایکسپو 11 سے 13 دسمبر تک کویت میں منعقد ہوگی

سعودی عرب سے تجارت، پاکستان غذائی مصنوعات کے لیے ترجیحی اور سستا آپشن ہے،  امجد چوہدری

تجارتی خسارہ تشویشناک سطح پر پہنچ گیا، محمد اکرام راجپوت

شرحِ سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں، میاں زاہد حسین