انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پیر 13 اکتوبر 2025 22:48

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 16 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 96 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 745 روپے 77 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 730 روپے 25 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 916 روپے 18 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 13 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 65 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 85 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تاجر برادری ملکی خود مختاری و سالمیت کے تحفظ کے لئے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ..

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی،سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت 1372روپے ریکارڈ

موبائل بینکنگ ایپس صارفین کی تعداد ساڑھے 9کروڑ سے زیادہ ہوگئی

موبائل بینکنگ ایپس صارفین کی تعداد ساڑھے 9کروڑ سے زیادہ ہوگئی

تاجر برادری ملکی خود مختاری و سالمیت کے تحفظ کے لئے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ..

تاجر برادری ملکی خود مختاری و سالمیت کے تحفظ کے لئے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ..

ْلاہور چیمبر کا بھارت نوازی دہشتگردی کیخلاف پاک افواج کے بروقت ،مؤثر ردعمل کو خراج تحسین

فیصل بینک اور پیشنٹس ایڈ فانڈیشن کا مشترکہ اقدام: بائیک اے کاز ریس کے ذریعے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین ..

موبائل بینکنگ ایپس صارفین کی تعداد ساڑھے 9 کروڑ سے زیادہ ہوگئی

سہ ماہی تجارتی خسارہ 33 فیصد بڑھ کر 9.37 ارب ڈالر ہو گیا ہے،میاں زاہدحسین

فیصل آباد چیمبر کے پلیٹ فارم سے بزنس کمیونٹی کے تمام مسائل کے حل کےلئے  کوششیں کی جائیں گی، فاروق یوسف ..

ہیلیون پاکستان کی سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت میں نمایاں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 5500 روپے مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا