تمباکو کی برآمدات میں 0.06 ملین ڈالر کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جمعہ 17 جولائی 2015 15:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) رواں مالی سال تمباکو کی ملکی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.06 ملین ڈالر کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 2014ء میں مئی کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات سے 1.07 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا جبکہ رواں سال 2015ء کے اسی عرصہ کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات انتہائی معمولی اضافہ کے ساتھ 1.13 ملین ڈالر رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ