گیس کی عدم بحالی سے پاکستان سٹیل مل کو 3ارب روپے کا نقصان

بدھ 22 جولائی 2015 18:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) پاکستان اسٹیل مل کو گزشتہ چالیس روز میں تین ارب روپے سے زائد کا پیداواری نقصان اٹھانا پڑا۔ گیس کی مکمل بحالی نہ ہونے سے آنے والے دنوں میں مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹیل مل کے ترجمان کے مطابق گیس پریشر میں کمی سے ابتک تین ارب روپے سے زائد کا پیداواری نقصان ہوچکا ہے۔گیس پریشر منقطع کرنے سے پلانٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ پلانٹ کی مرمت میں 10سے 12ارب روپے خرچ اور 3سے 4سال کا عرصہ درکار ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..