کراچی،آئی سی اے پی کے تحت نیشنل فنانس اولیمپائڈ 2015کے کوالیفائنگ راوٴنڈ اور تقریب اسناد کا انعقاد

ملک کے 6 اداروں نے 8اگست کو کراچی میں ہونے والے گرانڈ فنالے کیلئے کوالیفائی کرلیا

منگل 28 جولائی 2015 22:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی) کے تحت نیشنل فنانس اولیمپائڈ 2015کے کوالیفائنگ راوٴنڈ اور تقریب اسناد کا انعقاد کلفٹن میں واقع انسٹی ٹیوٹ کے دفتر میں ہوا جس میں ملک کے 6 اداروں نے 8اگست کو کراچی میں ہونے والے گرانڈ فنالے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ان اداروں میں بائکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ آئل، اینگرو فرٹیلائزر ، کوٹ ادو پاور کمپنی، سینٹرل ڈیپا زیٹری کمپنی آف پاکستان اور حلیب بوڈز لمیٹڈ شامل ہیں ۔

اولیمپائڈ میں پاکستان کی کل 28 مختلف اداروں نے حصہ لیا تھا۔ تقریب اسناد سے آئی سی اے پی کے صدر یعقوب ستار نے جیتنے والے اور مقابلہ لینے والی ٹیموں کو مبارکباد دی اور ان میں اسناد تقسیم کی اور کہا کہ یہ مقابلہ اکاوٴنٹنگ ، فنانس اور گورننس کے معیار کے شعبوں میں مسابقتی ٹیموں کے تھیوریٹکل اور عملی علم کا امتحان لے گا۔

(جاری ہے)

پروفیشنل اکاوٴنٹنٹس ان بزنس کمیٹی کے چیئرمین خلیل اللہ شیخ نے اس موقع پر کہا کہ نیشنل فنانس اولیمپائڈ اپنے پہلے ایڈیشن میں شریک شرکاء اور اداروں کو نیٹ ورکنگ کی سہولت کاری، فنانس کے شعبے میں ٹیلنٹ کے اعتراف اور مقابلہ کی فضا کو فروغ دینے کے کثیرالجہتی فوائد فراہم کرنے کی کوشش کریگا جبکہ اس دوران علم کے پھیلاوٴ ، علمی اشتراک کے کلچر کی حوصلہ افزائی اور ٹیم ورک کی کامیابی پر بھی خصوصی توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔

تقریب سے یونیلیور کے چیف فنانشل آفیسر علی طارق نے بھی خطاب کیا اور انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں کو سراہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..