`کراچی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر اڑان بھر نے کے بعد نیچے آگیا ، روپے کی قدر میں اضافہ

یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی نمایا ں کمی کا رجحان `

جمعرات 27 اگست 2015 21:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر اڑان بھر نے کے بعد نیچے آگیا جس سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا جبکہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی نمایا ں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 1پیسہ بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت103.95 روپے سے بڑھ کر 103.96 روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 104.60روپے سے گھٹ کر104.50روپے اور قیمت فروخت104.80روپے سے گھٹ کر104.75روپے ہو گئی۔

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو روپے کے مقابلے یورو کی قدر 1روپے 75پیسے کم ہوگئی جس سے یورو کی قیمت خرید 119 روپے سے کم ہوکر117.25روپے اور قیمت فروخت120روپے سے کم ہوکر118.25روپے پر آگئی اسی طرح 2 روپے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید162.50روپے سے کم ہوکر160.50روپے اور قیمت فروخت 163.50 روپے سے کم ہوکر161.50روپے ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے10پیسے کی کمی سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.90روپے سے کم ہو کر27.80روپے ہوگئی اسی طرح 15پیسے کی کمی سے یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.70روپے سے گھٹ کر28.55روپے ہوگئی۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ