قطر کا امریکا میں 35 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

بدھ 30 ستمبر 2015 18:01

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) قطر امریکا میں 35 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں امریکا میں کثیر 35 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کے اس منصوبہ کے تحت قطر جلد ہی نیویارک میں ایک دفتر قائم کرے گا۔ قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی کے مطابق سرمایہ کاری کی مدت پانچ سال ہو گی۔

(جاری ہے)

ادارے کے سربراہ شیخ عبداﷲ بن محمد بن سعود الثانی نے کہا ہے کہ نیویارک میں ہمارے سوان ویلتھ فنڈ کے دفتر کا قیام امریکا میں ہماری سرمایہ کاری اور دلچسپی کا مظہر ہو گا۔ قطر نے سوان ویلتھ فنڈ کو 2005 میں تشکیل دیا تھا جس کے ذریعے قطر اب تک یورپ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکا ہے۔ قطر نے برطانیہ میں ہیرڈز، برکلیز بینک، کریڈٹ سوئس اور ہیتھرو ایئرپورٹ جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز