پاکستان سے بھارت کو 4 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی منتقلی کا انکشاف

بدھ 7 اکتوبر 2015 18:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) پاکستان سے بھارت کو گزشتہ سال 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے کا انکشاف ہواہے۔ ورلڈ بنک کی جاری کردہ 2014-15 کی رپورٹ کے مطابق بھارت کو ترسیلاتِ زر بھیجنے والے ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر ہے جبکہ متحدہ عرب امارات، امریکہ، سعودی عرب اور کویت بالترتیب پہلے ، دوسرے ، تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

(جاری ہے)

ورلڈ بنک کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہواہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر 2 ارب ڈالر سے بھی کم ہیں جبکہ2010 سے 2013 کے دوران تین سال تک ترسیلاتِ زر کی مد میں پاکستان کی طرف سے ایک ڈالر بھی انڈیا نہیں بھیجا گیا۔ورلڈ بنک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کو ترسیلاتِ زر بھیجنے والے ممالک کی رقوم میں نارمل روٹین کا اضافہ ہواہے جبکہ پاکستان کی طرف سے 2013 کے بعد ترسیلاتِ زر میں شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق 4 ارب 70 کروڑ ڈالر وہ ہیں جو قانونی طریقے سے پاکستان سے انڈیا گئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ ہنڈی کے ذریعے بھی کثیر رقم انڈیا منتقل کی گئی جس کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا