پانی کم پیداوار زیادہ ،پاکستان میں نئی تکنیک سے چاولوں کی کاشت کے تجربات
حال ہی میں کم پانی سے چاول کاشت کرنے کی نئی تکنیک متعارف کروائی گئی ہے جسے تجرباتی طور پر پنجاب میں 119 ایکڑ پر آزمایا جائے گا
اتوار 11 اکتوبر 2015 20:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) پاکستان میں کچھ عرصہ سے مون سون بارشوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں چاول کاشت کرنے کے نئے طریقے آزمائے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں کم پانی سے چاول کاشت کرنے کی نئی تکنیک متعارف کروائی گئی ہے جسے تجرباتی طور پر پنجاب میں 119 ایکڑ پر آزمایا جائے گا۔روایتی طور پر چاول کی فصل اگانے کے لیے پہلے بیجوں کو نرسری میں بویا جاتا ہے جس کے بعد بیج سے نکلے پودوں کو کھڑے پانی میں کھیت کے اندر بونا ہوتا ہے تاہم نئی تکنیک میں چاول کے نئے پودے کی جگہ بیج کو ہی براہ راست بو دیا جاتا ہے۔
اس تکنیک سے چاول کی کاشت میں آبپاشی کے علاوہ محنت بھی کم لگتی ہے۔ اس طریقے کی بدولت بیج کو بونے کے بعد مسلسل پانی دینے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی اور اس عمل میں چالیس فیصد کم پانی استعمال ہوتا ہے۔(جاری ہے)
اس تکنیک کو 2013میں ایک اختراعی پروگرام کے دوران متعارف کروایا گیا تھا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے دور میں چال بونے کا یہ طریقہ کسانوں کو مالی منافع فراہم کرے گا۔
پاکستان زرعی کونسل نے اپنے کھیتوں پر آزمائشی کاشت کے دوران اس تکنیک سے پچیس فیصد زیادہ پیداوار حاصل کی ہے۔اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک کلوگرام چاول حاصل کرنے کے لیے ہزار لٹر پانی درکار ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاول کو بنیادی خوراک کا درجہ حاصل ہے۔ دریاوں میں پانی کی کمی کے باعث نئی تکنیک سے چاول میں کمی کے خدشے سے نمٹنا آسان ہو جائے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary