عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 200، پاکستان میں 330 ڈالر فی ٹن

حکومت سندھ کمرشل بینکوں کی 78 ارب روپے کی مقروض ہو گئی ہے، بینکوں سے یہ قرضہ گندم کی خریداری کے لئے لیا گیا

اتوار 18 اکتوبر 2015 20:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اکتوبر۔2015ء) عالمی مارکیٹ میں گندم کی قیمت 200 ڈالر فی ٹن تک کم ہو جانے کے باوجود پاکستان کے شہری 320 ڈالر سے 330 ڈالر فی ٹن قیمت پر گندم خریدنے پر مجبور ہیں۔

(جاری ہے)

یہ انکشاف صوبائی محکمہ خوراک کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے ہونے والے تازہ اجلاس میں کیا گیا، حکومت سندھ کی جانب سے گندم کی خریداری کے لئے بینکوں سے لیا گیا قرضہ دو برس کے اندر 18 ارب روپے سے 78 ارب پر پہنچ گیا ہے جس پر ہر ماہ 50 کروڑ روپے سود بھی ادا ہو رہا ہے۔

محکمہ خوراک سندھ کے پاس 15 لاکھ 74 ہزار ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں لیکن مارکیٹ قیمت کم ہونے کے سبب فلور ملز مالکان سرکاری گندم کی خریداری میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ اس لئے حکومت کے لئے بینکوں کا قرضہ اتارنا مسئلہ بن گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر