ایشیائی ترقیاتی بینک موٹروے ایم 4گوجرہ تا شورکوٹ سیکشن کی تعمیر کیلئے پاکستان کو 17کروڑ 80لاکھ ڈالر قرضہ دے گا

جمعرات 22 اکتوبر 2015 16:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) ایشیائی ترقیاتی بینک موٹروے ایم 4گوجرہ تا شورکوٹ سیکشن کی تعمیر کیلئے پاکستان کو 17کروڑ 80لاکھ ڈالر قرضہ دے گا۔جمعرات کو یہاں قرضہ دینے سے متعلق معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور سلیم سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے دستخط کئے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20سال کی آسان اقساط پر 17کروڑ 80لاکھ ڈالر قرضہ دے گا،قرضہ موٹروے ایم 4گوجرہ تا شورکوٹ سیکشن کی تعمیر پر خرچ ہو گا،ایم 4گوجرہ تا شورکوٹ سیکشن 62کلومیٹر طویل ہے۔

سیکرٹری اقتصادی امور سلیم سیٹھی نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 4گوجرہ تا شورکوٹ شاہراہ پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے اور علاقائی روابط کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون