- Home
- Business
- Business News
- کراچی، اسپیشل برانچ کی جانب سے بیوہ الاؤنس اور معذوری الاؤنس کی فراہمی کا سلسلہ روک دیا گیا
کراچی، اسپیشل برانچ کی جانب سے بیوہ الاؤنس اور معذوری الاؤنس کی فراہمی کا سلسلہ روک دیا گیا
جمعرات 12 نومبر 2015 16:54
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء )اسپیشل برانچ کی جانب سے بیوہ الاؤنس اور معذوری الاؤنس کی فراہمی کا سلسلہ روک دیا گیا ہے ۔گزشتہ ایک سال الاوٴنس کی بندش کے باعث ہزاروں بیوائیں اور معذور ہوجانے والے ملازمین سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں ۔
(جاری ہے)
متاثرین کے مطابق بچوں کی اسکول کی فیس ،یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی اور گھر میں راشن کی کمی کے باعث فاقوں کی نوبت آگئی ہے ۔
ڈیڑھ سال گذر جانے کے باوجود رابطہ کرنیپر بتایا جاتا ہے کہ آئی جی آفس سے بند ہے جب رقم آئے گی بتا دیا جائے گا۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ محکمے کی خدمت کرنے والوں کے ساتھ ایسا ناروا سلوک نہ کریں اور جلد از جلد بیوہ الاؤنس اور معذوری الاؤنس بمعہ بقایا جات ادا کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔Browse Latest Business News in Urdu
ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
PSX Live Index
Updated: 01:30:01pm | 29-04-2024
Status: Open | Volume: 387,464,651 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary