پاکستان نے سیمنٹ کی مصنوعات پر جنوبی افریقہ کی طرف سے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگانے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

ڈبلیو ٹی او میں پاکستانی نمائندے نے جنوبی افریقہ کے نمائندے کو خط لکھ دیا ‘مشاورت کی دعوت

منگل 17 نومبر 2015 16:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) پاکستان نے اپنی سیمنٹ کی مصنوعات پر جنوبی افریقہ کی طرف سے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگانے کے فیصلے کو عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او میں چیلنج کر دیا ہے جس پر ڈبلیو ٹی او میں پاکستانی نمائندے نے جنوبی افریقہ کے نمائندے کو خط لکھا ہے جس میں اس حوالے سے مشاورت کی دعوت دی گئی ہے ۔

جنوبی افریقہ کی طرف سے پاکستانی سیمنٹ پر پندرہ سے 68فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اس کا مقصد مقامی صنعت کو بچانا ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے مطابق جنوبی افریقہ کی طرف سے پاکستانی سیمنٹ پر ڈیوٹی لگانے کافیصلہ ڈبلیو ٹی او سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے اور جنوبی افریقہ کے حکام نے پاکستانی سیمنٹ کے بر آمد کنندگان کو اپنی صفائی پیش کر نے کا موقع بھی نہیں دیا اس ڈیوٹی کے عائد ہونے کے بعد پاکستانی سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے ۔ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے اس حوالے سے جنوبی افریقہ کے ہم منصب کو مراسلہ تحریر کیا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے حکام مل بیٹھ کر فیصلہ کریں تاکہ عالمی ادارے میں دونوں مد مقابل نہ ہوں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی