پاکستان میں توانائی شعبے کی بہتری کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے 1.4 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دیدی

ہفتہ 21 نومبر 2015 16:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 نومبر۔2015ء) پاکستان میں توانائی شعبے کی بہتری کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے 1.4 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ اس رقم سے بجلی کی تقسیم کے نظام میں بہتری اور بل کی وصولیوں کو مزید موثر بنانے کے لئے استعمال کیاجائے ۔

(جاری ہے)

ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مطابق پاکستان میں توانائی شعبے میں بہتری لانے سے بجلی چوری میں کمی ہو گی اور بل کی وصولیوں میں اضافہ ہو گا یہ رقم دو حصوں میں استعمال کئے جائیں گے جس میں سے 990 ملین ڈالر بجلی کے تقسیم کو بہتری کے لئے اور 400 ملین ڈالر بل وصولیوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں ۔

نیشنل اکنامک کونسل نے اسلام آباد اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کے صارفین کے لئے جدید الیکٹرک میٹر لگانے اور بل کی معلومات کے لئے جدید نظام متعارف کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ لیسکو پر 18.607 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے اس کے علاوہ اس فنڈ میں سے اے ایم آئی سسٹم متعارف کیا جائے گا جس سے توانائی شعبے کی کارکردگی میں بہتری آئے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز