روئی کی 5 ہزار سے زائد گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 700 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے

جمعرات 14 جنوری 2016 20:21

کراچی ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء) روئی کے بھاؤ 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 700 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے۔ جمعرات کو کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2015-16ء کی 5 ہزار 600 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 700 روپے فی من پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ ہارون آباد کی روئی کی 800 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 375 روپے فی من رہے جبکہ رحیم یار خان کی روئی کی 1 ہزار 200 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 650 روپے فی من پر بند ہوئے۔ اسی طرح کمب کی روئی کی 400 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 400 روپے فی من رہے۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ یازمان منڈی کی روئی کی 800 گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 5 ہزار 400 روپے سے 5 ہزار 700 فی من پر بند ہوئے جبکہ ڈھرکی اور گھوٹکی کی روئی کی بالترتیب 600 گانٹھوں اور 400 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 650 روپے فی من رہے۔ اسی طرح رحیم یار خان کی روئی کی 1 ہزار 200 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 350 روپے سے 5 ہزار 650 روپے فی من پر بند ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ