کو ئلے سے بجلی کے پیدا وا ر ی منصو بے پر کا م جا ری سندھ پو لیس کی ضروریا ت کی تکمیل سے آسا نی ہو گی ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ

بدھ 20 جنوری 2016 19:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ منصو بہ بندی و تر قیا ت اعجا ز علی خا ن نے کہا ہے کہ سندھ معدنی دو لت سے ما لا ما ل ہے اور اس سلسلے میں بھر پو ر تر قیا تی کا م جا ری ہے خا ص طو ر پر کو ئلہ جو سندھ میں وا فر مقدا ر میں مو جو د ہے اور بجلی کی پیدا وا ر کیلئے بطو ر بنیا دی و لا زمی خا م ما ل استعما ل کیا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بد ھ کی صبح سندھ سیکریٹریٹ میں پا ک بحریہ کے زیر تر بیت افسرا ن سے خطا ب کے دورا ن کیا ۔

جو کما نڈنٹ پا کستا ن نیو ی وا ر کا لج ایئر ایڈ مر ل محمد امجد خا ن نیا زی کی قیا دت میں سندھ کے مطا لعا تی دو ر ے پر سندھ سیکریٹریٹ آیا تھا ۔اس مو قع پر سندھ میں امن و اما ن کی صورت حال اور سندھ کے تر قیا تی منصو بو ں پر بریفنگ دی گئی ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی سندھ پولیس عمران یعقو ب نے بریفنگ میں بتا یا کہ دہشت گر دی کے خلا ف نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت خدما ت جا ر ی ہیں ۔

انہو ں نے بتا یا کہ 2014میں سندھ بھر میں 183اور 2015میں 70پو لیس والے شہید ہو ئے مسا ئل پر قا بو پا نے کی کو شش جا ر ی ہے ۔نا درا تک بطریق احسن ڈیٹا بیس کے لئے رسا ئی ،فرا نزک ڈو یژن کے استحکا م ،انٹیلی جنس کیپبلٹی میں اضا فہ ،ٹریننگ و سا زو سا ما ن کی ضروریا ت ،4G سیل فو ن لو کیٹر ،وہیکل ا سکینراور دیگر مسا ئل حل ہو جا ئیں تو بہت سی مشکلا ت دو ر ہو جا ئیں گی ۔

علا وہ ازیں صفو را سا نحہ کیس ، ٹا ر گٹ کلنگ اور پو لیو ٹیمو ں پر قا تلا نہ حملو ں سے متعلق مقدمات تر جیحا ت میں شا مل ہیں اور 25مقدما ت ملٹر ی کو ر ٹس کو ارسا ل کئے گئے ہیں ۔اجلا س سے سیکریٹری توا نا ئی آغا وا صف ،اسپیشل سیکریٹری ہو م ریا ض سو مرو ،اسپیشل سیکریٹری منصو بہ بندی عبدالفتا ح تو نیو اور سیکریٹری امپلی منٹیشن راشد قاضی نے بھی خطا ب کیا ۔ایڈمرل امجد خا ن نے سندھ کے تر قیا تی پرو گرام کا خیر مقدم کر تے ہو ئے چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کا شکر یہ ادا کیا کہ انہو ں نے مطا لعاتی دو ر ے اور ملا قا ت کے لئے وقت دیا اس مو قع پر دو نو ں جانب سے سو ونیئر ز کا تبا دلہ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب