ڈیوٹی فری بھارتی کپاس کی درآمدات کسی صورت قبول نہیں، کاٹن جنرز

ڈیوٹی ختم ہونے سے کاشتکاروں اور جنرز کو نقصان ہو گا،فیصلے سے ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچے گا، ایسوسی ایشن

جمعہ 29 جنوری 2016 18:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) کاٹن جنرز کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی ختم ہونے سے کاشتکاروں اور جنرز کو نقصان ہو گا، حکومت کپاس کی ڈیوٹی درآمدات کی تمام سفارشات مسترد کر دے کراچی ڈیوٹی فری بھارتی کپاس کی درآمدات کسی صورت قبول نہیں ، پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن نے حکومت کو آگاہ کر دیا۔کاٹن جنرز نے بھارتی کپاس کی درآمدات سے ڈیوٹی اور ٹیکس ختم کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے یہ موقف اخیتار کیا ہے کہ اس فیصلے سے ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔ ملک میں کپاس کی کم پیداوار کے باعث ویسے ہی کاشکاروں اور جنرز کے معاشی حالات بہتر نہیں ہیں اس لئے حکومت کپاس کی درآمدات پر سے ریگیولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکس ختم کرنے کی سفارشات کو فوری طور پر مسترد کر دے۔واضع رہے کہ اس وقت ملک میں کپاس کی کْل پیداوار 95 لاکھ بیلز ہے ، ہدف میں کمی کے باعث رواں برس تقریبا 40 لاکھ بیلز درآمد کرنی پڑے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر