- Home
- Business
- Business News
- فیس بک کے بانی مارک زکربرگ امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص
میاں محمد ندیم منگل 2 فروری 2016 19:51
نیویارک(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02فروری۔2016ء) فیس ب±ک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔ اپنی بیٹی کی پیدائش کے وقت 99 فیصد دولت خیرات کرنے کا اعلان کرنے والے مارک زکربرگ اب امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص ہوں گے۔دولت مند شخصیات کی فہرست شائع کرنے والے جریدہ ”فوربز“ نے اپنی تازہ اشاعت میں مارک زکربرگ کا نام اس بار ایک نئے نمبر کے ساتھ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پچھلے سال دسمبر میں اپنی بیٹی کی پیدائش کے وقت 99 فیصد دولت خیرات کرنے کا اعلان کرنے والے مارک زکربرگ اب امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص ہوں گے۔ مارک زکر برگ چند ہفتوں کے بعد فیس ب±ک کی 12 ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔(جاری ہے)
وہ فیس کی بارہویں سالگرہ ایک ایسے وقت میں منا رہے ہیں جب اچانک ان کی دولت میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ جمعرات کو عالمی منڈی میں زکربرگ کے ایک حصص میں چند سیکنڈز میں 109.11 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ان کی دولت میں پانچ ارب ڈالر کے لگ بھگ اضافہ ہوا ہے۔ عالمی فاریکس ایکسچینج کے 3 کھرب، 8 ارب اور 600 ملین ڈالر کے سمندر میں فیس بک کے بانی زکربرگ کی دولت 46 ارب 250 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ چھ سالوں میں ان کی دولت 44 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس حساب سے زکر برگ کی دولت میں ہر ماہ 611 ملین اور 20 ملین یومیہ اور 8 لاکھ 33 ہزار ڈالر فی گھنٹہ اور 232 ڈالر فی منٹ اضافہ ہو رہا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
PSX Live Index
Updated: 08:15:01pm | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary