اتحاد ایئر ویز کیلئے ایئر ٹرانسپورٹ ورلڈ کی جانب سے ایئر لائن آف دی ایئر2016کا ایوارڈ

منگل 16 فروری 2016 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز کو ایوی ایشن انڈسٹری کے معروف امریکی جریدے ایئر ٹرانسپورٹ ورلڈکی جانب سے ایئر لائن آف دی ایئر 2016کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

اتحاد ایئر ویز کو یہ ایوارڈمنفرد ایکویٹی شراکت داری اور منافع بخش حکمت عملی کی تیاری میں ایئر لائن کی مضبوط ایگزیکٹیو لیڈر شپ ٹیم کی اعلیٰ کارکردگی،اعلیٰ مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے،بے لوث ورک فورس کی تیاری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور امریکی فضائی کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مربوط بزنس ماڈل کی تیاری اور بہترین حکمت عملی کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

یہ ایوارڈ ہمارے بہترین بزنس ماڈل اور ان انقلابی تخلیقی مصنوعات اور اعلیٰ خدمات کا اعتراف ہیں جس کا کریڈٹ ہمارے27000بے لوث ملازمین کو جاتا ہے،میں ایئر لائن کے ملازمین کی جانب سے یہ ایوارڈ وصول کرنے پر انتہائی مسرور ہوں،ہم نے اپنے مسافروں کو سفر کے منفرد تجربات سے روشناس کرایا ہے اور اپنے بزنس کو توسیع دے کر عالمی ایوی ایشن کی سطح کو ایک منفرد شکل دی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ