مائع پیٹرولیم کی قیمت ماہ اپریل 2016کیلئے درآمدہ ایل این جی کی فی ٹن سعودی آر امکوکنٹریکٹ پرائس میں30ڈالرکے اضافہ

جمعرات 31 مارچ 2016 20:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء) مائع پیٹرولیم کی قیمت ماہ اپریل 2016کیلئے درآمدہ ایل این جی کی فی ٹن سعودی آر امکوکنٹریکٹ پرائس میں30ڈالرکے اضافہ ہواہے جسکے نتیجے میں فی ٹن درآمدہ ایل این جی کی قیمت311ڈالرسے بڑھ کر341ڈالرہو گئی ہے اس اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں ایل این جی کی فی ٹن قیمت3150روپے بڑھ گئی ہے اس اضافہ کے باعث درآمد ایل پی جی کی فی11.8کلوگرام سلینڈرکی قیمت37روپے اور فی45.4کلوگرام سلینڈرکی قیمت142روپے بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئر مین اور ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایل پی جی کے چیئر مین عبدالہادی خان نے کہاکہ کنٹریکٹ پرائس بڑھنے کے باعث مقامی پروڈیوسرزکی جا نب سے خطرہ ہے کہ وہ اپنی پیداواربڑھانے کے بجائے مقامی طورپرپیداہونے والی ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرڈالیں گے انہوں نے وزارت پیٹرولیم وقدرتی وسائل اور اوگراسے یہ مطالبہ کیا کہ وہ مقامی پروڈیوسروں سے فی ٹن ایل این جی کی پیداوار لاگت اور قیمتوں کے تعین کے میکنزم کی سخت جانچ پڑتال کریں اورمقامی پروڈیوسروں پرزوردیں کہ وہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضا فے سے گریزکریں کیونکہ مقامی پروڈیوسروں کی فی ٹن ایل پی جی کی قیمت پہلے سے ہی کنٹریکٹ پرائس سے زیادہ ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ