خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ریکارڈ کمی

کاروباری ہفتے کے اختتام پر تیل کے نرخ 44.66 ڈالر فی بیرل رہے

اتوار 8 مئی 2016 15:59

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی، بعض ممالک سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں موجود آئل کے وافر ذخائر پر فرق نہیں پڑا۔

(جاری ہے)

کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے جون میں ترسیل کے لیے نرخ 44.66 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جولائی میں فراہمی کے لیے قیمت 45.37 ڈالر فی بیرل پر بندہوئی، اس طرح دونوں کنٹریکٹس کے نرخ ایک ہفتے میں کم وبیش 2ڈالر فی بیرل کم ہوئے۔

اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ نائیجیریا میں حملے، کینیڈین آئل سٹی میں آگ اور لیبیا میں سیاسی کشیدگی کی وجہ سے سپلائی رکنے کے باوجود مارکیٹس میں موجود وافر ذخائر نرخوں میں کمی کا باعث بنے اور قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح سے نیچے آگی.

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ