امریکہ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

بدھ 27 ستمبر 2006 12:13

نیویارک (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین27ستمبر 2006 ) امریکہ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں فروخت کے دباؤ کے باعث یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں فروخت توقعات کے برعکس تھوڑی بہتر رہی جس کا اثر ڈالر پر بھی ہوا اور یورو کے مقابلے میں اس کی قدر کم ہو کر 1.

(جاری ہے)

2744 ہو گئی ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ میں امریکی معیشت سے متعلق اعداد و شمار کی اشاعت سے پہلے سرمایہ کاروں کی طرف افراط زر کی شرح سے متعلق خدشات بھی شامل ہیں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قیمت میں 1999ء سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک اپنے زرمبادلہ کے ذخائر ڈالر کے ساتھ ساتھ یورو میں بھی تبدیل کرا رہے ہیں تاکہ ڈالر میں کسی ممکنہ بڑی تبدیلی کے نتیجے میں ملک کی معیشت پر برے اثرات نہ پڑیں-

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب