فتح جنگ ،رمضان بازار میں خریداری کیلئے آنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جار ہی ہیں، خان بادشاہ

منگل 14 جون 2016 16:47

فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون۔2016ء) تحصیل میونسپل آفیسرو انچارج بازار خان بادشاہ نے کہا ہے کہ رمضان سستا بازار میں رعائتی نرخوں پر مختلف اشیاء خوردونوش کے 40سٹال لگائے گئے ہیں جن میں سبزی ،فروٹ،اشیاء کریانہ ،مٹن ،چکن اور بیف کے علاوہ یوٹیلٹی سٹور کا سٹال،گرین چینل اور آٹے و چینی کے حکومتی سٹال بھی موجود ہیں۔

(جاری ہے)

اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان سستا بازار میں بیسن پر 20روپے فی کلو،آٹا10 کلو تھیلے پر 20روپے،دال چنا پر20 روپے فی کلو،جبکہ چینی پر10 روپے فی کلو سبسڈی دی جا رہی ہے جبکہ محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گرین چینل میں سبزیاں سستے داموں فراہم کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ رمضان بازار میں خریداری کیلئے آنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جار ہی ہیں ،شکایات کا بروقت ازالہ کیا جاتا ہے ،اشیاء کی کوالٹی ،نرخوں اور وزن پورا ہونے کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کے اہل کارعوامی خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود ہیں جبکہ سیکورٹی کے لئے واک تھرو گیٹ کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے تاکہ خریداری کیلئے آنے والے حضرات بلا خوف و خطر خریداری کر سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ