چین کے ایگزم بینک نے سبز پیداوار کے لئے گرین کریڈٹ میں اضافہ کر دیا

جمعرات 16 جون 2016 18:52

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء ) چین کے امپورٹ ایکسپورٹ بینک نے سبز معیشت کی ترقی کے لئے گزشتہ سال قرضے کی زبردست حمایت پیش کی اور یہ پیشکش ارضیاتی ترقی اور آلودگی کے خاتمے کے فروغ کی چینی مہم کے دوران کی گئی ۔ توانائی کی بچت اور ماحولیات دوست منصوبوں کے لئے چائنہ ایگزم بینک کی طرف سے دیئے جانے والے بقایا قرضوں کی مالیت2015کے اواخر تک 76.602بلین یوآن (11.69بلین امریکی ڈالر) تھی جو کہ 44.75فیصد سالانہ زائد ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات چائنہ ایگزم بینک کے ایک سینئر اہلکار فینگ چن پنگ نے پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔فینگ نے کہا کہ حکومتی حمایت یافتہ پالیسی بینک نے سرمایہ کاروں کی توانائی استعداد کو بہتر بنانے میں مدد دینے کے لئے فولاد اور کیمیکل صنعتوں میں بجلی کی بچت کے منصوبوں اور ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی اور شمسی توانائی سمیت کئی سو قابل تجدید توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ہے ۔ آئندہ پانچ سال کے منصوبے میں اہم کام کے طور پر وضاحت کی جانے والی گرین فنانس اب 2015میں پہلی مرتبہ ذکر کئے جانے کے بعد چین کی قومی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ