پاڑہ ہرن کا شکار کرنے پر 4ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ‘ ایک لاکھ روپے جرمانہ وصول

ہفتہ 18 جون 2016 16:15

لاہور۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء ) محکمہ وائلڈ لائف گوجرانوالہ کی چھاپہ مار ٹیم نے سرحدی علاقے میں پاڑہ ہرن کا شکار کرنے پر 4ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان سے ایک لاکھ روپے بطور محکمانہ جرمانہ وصول کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنگلی حیات گوجرانوالہ کو خفیہ طور پر اطلاع ملی کہ کچھ لوگ سرحدی علاقے اخلاص پور تحصیل شکر گڑھ ضلع نارووال میں غیر قانونی شکار میں مصروف ہیں جس پر انہوں نے فوری طور پر متعلقہ اہلکاران کو ہدایات دیں جنہوں نے چھاپہ مار کر 4افراد کو شکار کئے گئے پاڑہ ہرن سمیت گرفتار کر لیا اور ملزمان محمد قدیر ولدبشیر سکنہ وزیر آبادسے 70ہزار روپے ، چودھری فیصل ولد مقبول ، ، محمد عثمان ولد محمد طارق اور خواجہ ناظم ولد حسیب اللہ سے فی کس 10ہزار روپے بطور محکمانہ جرمانہ وصول کرلیا ہے ۔

ڈائر یکٹر جنرل جنگلی حیات خالد عیاض خان نے چھاپہ مار ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے ان کیلئے تعریفی سرٹیفیکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے اور غیر قانونی شکار کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا -

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ