پانچ سال کے دوران آم کی ملکی پیداوار کا صرف4.5 فیصد حصہ برآمد کیا جا سکا،احمد جواد

اتوار 19 جون 2016 17:09

اسلام آباد ۔ 19 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جون ۔2016ء) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کی ریجنل قائمہ کمیٹی کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں میں آم کی برآمدات اوسطا 90 ہزار ٹن سالانہ رہی ہیں جبکہ ملک مین ہر سال تقریبا 1.8 ملین ٹن آم کی پیداوار حاصل ہوتی ہے اسطرح گذشتہ پانچ سال کے دوران آم کی ملکی پیداوار کا صرف4 . 5 فیصد حصہ برآمد کیا جا سکا ہے۔

اتوار کو اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آم کی ملکی برامدات میں اضافہ نہ ہونے کا بنیادی سبب درآمد کنندگان کے معیار کے مطابق پراسیسنگ کی سہولتوں کی کمی ہے جبکہ برآمد کنندگان نئی منڈیوں کی تلاش میں بھی خاطع خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق ملکی پھلوں اور سبزیوں کی مجموعی پیداوار کا 30 تا 40 فیصد حصہ پکنے کے بعد برداشت کے عمل کے دوران ضائع ہو جاتا ہے اور خصوصا آم کے حوالے سے یہ نقصان دوگنا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پھلوں اور خصوصا آم کی برآمدات بڑھانے کیلئے ملک میں پراسیسنگ کے مراکز کی تعداد میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے اس کیلئے خصوصی اقدامات کرنے چاہئیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس سے آم کی فی کلو قیمت میں دوگنا اضافہ ہو جائے گا اور ملکی برآمدات میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ