محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے زرعی ادویات اور کھادوں میں ملاوٹ کے خلاف مہم جاری

بدھ 29 جون 2016 17:31

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے زرعی ادویات اور کھادوں میں ملاوٹ کے خلاف مہم جاری ہے ۔اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع)فیصل آباد نے ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت اور ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع)کی نگرانی میں چک نمبر 64ج ۔

(جاری ہے)

ب تحصیل و ضلع فیصل آباد میں خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ ڈی اے پی کھاد کی 225بوریاں اور 550خالی تھیلے تحویل میں لے لئے ہیں اور 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ایک شخص کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق یہ ملاوٹ شدہ کھاد اور اس کی پیکنگ میں استعمال ہونے والی مشینری و دیگر سامان بھی قبضہ میں لے لیاگیا ہے اور محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ فرٹیلائزر کنٹرولرنے موقع سے ملاوٹ شدہ کھاد کے نمونہ جات حاصل کرکے کیمیا ئی تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوادئیے ہیں۔ سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے پیسٹی سائیڈ انسپکٹرز اور فرٹیلائزر کنٹرولرز کو جعلی زرعی ادویات و کھادوں کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان