ٹیکس بارز ، ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشنز کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ہفتہ 23 جولائی 2016 17:56

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء ) ٹیکس بارز اور ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشنز نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، دوران احتجاج احتجاجی ریلیاں، دھرنے اور مظاہروں کیساتھ سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سابق صدور ٹیکس بار قاری حبیب الرحمن، محمد اویس، محمد اجمل خان، ذوہیب الرحمن، عاشق علی رانا، علی احسن رانا، حسن علی قادری، صدر ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن خواجہ ریاض حسین، چیئرمین پاکستان ٹیکس فورم ذوالفقار خان سمیت دیگر نے کہا کہ کشمیر ایشو پر دنیا بھر کے عالمی فورمز اور رہنماؤں کو خطوط ارسال کیے جائینگے کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائے، ریاست نے مذمت سے بڑھ کر اقدامات اور جرآت مندانہ فیصلے کئے ہوتے تو بھارت کبھی مقبوضہ کشمیرمیں غنڈہ گردی کی جرآت نہ کرتا، حکومت پاکستان کو کشمیریوں کی عزت کا ہر صورت تحفظ کرنا ہوگا، ۔

انہوں نے کہا نریندر مودی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اب مسلمانوں سمیت پورے انڈیا میں تمام قومیتیں موجودہ حکومت کی رخصتی کیلئے اپنی جدوجہد کررہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب