پاکستانی کاروبار کرنے کے حوالے سے انڈیکس کی رینکنگ بڑھانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں ، ایف بی آر کی جانب سے محصولات میں اضافے کے لئے کوششیں قابل تعریف ہیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق اجلاس سے خطاب

پیر 19 ستمبر 2016 20:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ پاکستانی کاروبار کرنے کے حوالے سے انڈیکس کی رینکنگ بڑھانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں ، ایف بی آر کی جانب سے محصولات میں اضافے کے لئے کوششیں قابل تعریف ہیں ۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے محصولات کے حوالے سے ہدف کا جائزہ لیا گیا اور 30جون2016تک کے کیسز کے لئے جاری کئے آر پی اوز کے لئے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیاگیا ۔

چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے اجلاس کو اکٹھے کئے گئے محصولات کے تازہ ترین اعدادوشمار سے آگاہ کیا۔ نثار محمد خان نے اجلاس کوآگاہ کیا کہ مالی سال 2016-17کی پہلی سرماہی میں جمع کئے گئے محصولات تسلی بخش ہیں اور عید تعطیلات کے بعد ان میں مزید تیزی آئے گی ۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیم کی محصولات میں اضافے کے لئے کوششوں کی تعریف کی ۔

اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکسوں کے حوالے سے اقدامات پر بھی بحث کی گئی ۔ وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ پاکستان کے کاروبار کرنے کے حوالے سے انڈیکس کی رینکنگ کی بہتری کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں ۔ وزیر خزانہ نے ٹیکس معاملات کے حوالے سے او ای ڈی کنونشن پر دستخط کے لئے حالیہ دورہ پیرس کے نتائج سے اجلاس کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فرانس کی ٹیم اور دیگر ممالک نے اس کنونشن پر دستخط کو ایک اہم قدم قراردیا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز